Results 1 to 2 of 2

Thread: کس قدر سرفراز ہیں آقاً

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam کس قدر سرفراز ہیں آقاً


    کس قدر سرفراز ہیں آقاً
    ہر پیمبر کا ناز ہیں آقا
    جس Ú©Û’ سجدے ہیں Ø+یدر Ùˆ زہرا
    وہ Ø+یا Ú©ÛŒ نماز ہیں آقا
    ہے Ù…Ø+بت ہمیں عرب سے یوں
    کیوں کہ شاہ Ø+جاز ہیں آقا
    نعت کہنا شرف ہے اپنے لیے
    آپ تو بے نیاز ہیں آقا
    ان کا لطف و کرم بتاتا ہے
    کتنے بندہ نواز ہیں آقا
    ان کا رتبہ سمجھ سکیں ہم کیا
    ذات باری کا راز ہیں آقا

    رب Ú©ÛŒ رØ+مت سے Ø+شر میں اپنے
    آپ ہی کارساز ہیں آقا
    قریہ نعت میں ادب سے کھڑے
    پھر بلال و ایاز ہیں آقا
    2gvsho3 - کس قدر سرفراز ہیں آقاً

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کس قدر سرفراز ہیں آقاً

    2gvsho3 - کس قدر سرفراز ہیں آقاً

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •